- Beauty Tips
- English Speeches
- World History
- Privacy Policy
- History of World
Forests of Pakistan In Urdu Essay Forests Importance Junglat Ki Ahmiyat Jungle Benefits Faide
- Forests are the main source of providing fuel for domestic use and woodwork in the public buildings. A large section of the population earn its livelihood through trade and commerce related, directly or indirectly, to the forests.
- Trees provide raw material for certain industries such as paper, rubber and furniture industry.
- Plantation of trees promote healthy environment as the trees purify air and minimize pollution. Trees also help in enhancing the ratio of rainfall in a particular area.
- Trees and bushes are important source of feeding the cattle and help in the nourishment of wildlife.
- Trees also perform the useful task of obstructing the intensity of windstorms thereby minimize damages.
- Leaves of trees serve the purpose of fertilizer and help indirectly in increasing agricultural output.
- Plantation on the road sides and canal banks obstruct the soil erosion and curtail inroads caused by floods. Moreover, these are in the nature of a beautiful gift of nature that provide beautiful landscape and sceneries.
About the Author
- Privacy Policy
- Baba Ji By Muhammad Saqib
- Doctor, Doctor By Badar Habib Sipra
- Iran Israel Kasheedgi Aur Mehangai Ki Lehar By Nusrat Javed
- Public Suo Moto By Rao Manzar Hayat
- Sapiens By Arif Anis Malik
- Hum Log Itne Kam Zarf Aur Ghatiya Kyun Hote Hain By Naveed Khalid Tarar
- Mahrang Baloch Jawab Do By Najam Wali Khan
- Soft Diplomacy By Saleem Zaman
- Gumrah Muhabbat Ke Peirokaar By Saira Kanwal
- Jahiliyat Jadeeda Aur Bachiyon Ka Qatal By Muhammad Irfan Nadeem
- Ernest Hemingway (2) By Sami Ullah Rafiq
- Jis Ki Thi Baat Baat Mein Ik Baat By Bilal Hassan Bhatti
- Home /
- Shafaqat Abbasi /
Janglat Ki Ahmiyat
Shafaqat Abbasi June 08, 2022 Blogs 734 0
جنگلات کی اہمیت
جنگلات کے متعلق معلومات سے پہلے پاکستان میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی، لکڑی کی سمگلنگ اور چوری تو ایک مسئلہ ہے۔۔ اب کچھ سالوں سے جنگلات کو آگ لگانا۔۔ آگ لگنے سے درختوں کا خراب ہونا اور پھر درخت کاٹنا ایک سنگین ترین مسئلہ بن گیا ھے۔ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ سب سی مہنگا ھے۔۔ بلوچستان میں چلغوزے کے درختوں والا ایک بڑا ایریا آگ کی نظر ہو گیا، اسی طرع مری، ہزارہ، سوات، کشمیر اور بہت سے جنگلات میں آگ لگنا یا لگانا ایک معمول بن گیا۔
ہر ضلع اور تحصیل سطح پر فارسٹ آفیسر اور ایک جنگل میں کہیں کہیں فیلڈ فارسٹ ورکر یا فارسٹ سپاہی ہوتے ہیں۔۔ اس کے باوجود یوں ہر روز کسی نا کسی جنگل میں آگ لگنا یا لگانا سمجھ سے بالا ھے، کیا ان لوگوں کی زمہ داری نہیں ھے کہ وہ جنگلات کی حفاظت کریں۔۔ دل خون کے آنسو روتا ھے جب سو سال میں بڑا ہونے والا درخت ایک آدھ گھنٹے میں آگ کی نظر ہو جاتا ھے۔
اب قارئین دنیا میں اور پاکستان میں فارسٹ کے تناسب بارے جان سکیں گے۔ سب سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ پوری دنیا میں خشکی، پانی کا تناسب کیا ھے۔ پوری دنیا کے کل رقبے کا 73 فیصد پانی، 3 فیصد برف اورصرف 27 فیصد خشکی پر مشتمل ھے۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس 27 فیصد خشکی پر کتنے جنگلات ہیں اور پھر پاکستان سمیت کچھ اھم ممالک کا بھی ذکر کرتے ھیں۔ یہاں یہ جانتا بھی ضروری ہے کہ کسی ملک کا کتنے فیصد رقبہ آئیڈلی جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے۔
قارئین فارسٹ کے متعلق انسٹیٹیوٹ اور یو این او کے مطابق کسی بھی ملک کے کل رقبے کا 30 فیصد سے 33 فیصد میدانی علاقہ اور 45 فیصد پہاڑی ایریا فارسٹ پر مشتمل ھونا آئیڈیل ھے۔ اب پاکستان اور دنیا کے کچھ اہم ممالک کا جائزہ لیتے ھیں کہ کس ملک کے پاس جنگلات کا کتنا ایریا ھے۔
امریکہ 36.21 فیصد، بھارت 21.62 فیصد، چین 21.9 فیصد، پاکستان کا تقریبآ 5 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ھے۔ جو بہت ناکافی ھے۔ یہاں یہ بات حیران کن ھے کہ دنیا میں سب سے ذیادہ جنگلات پر مشتمل رقبہ روس کے پاس ھے جو روس کے کل رقبے کا 48 فیصد ھے۔
اگر دنیا کے سب سے بڑے فارسٹ کی بات کی جائے تو امازون دنیا کا سب سے بڑا فارسٹ ھے، جس کا زیادہ تر حصہ برازیل کے اندر ھے جبکہ 9 دوسرے ممالک تک پھیلے جوئے اس جنگل کا رقبہ 5500000 مربع کلومیٹر ہے جو سائز میں انڈیا سے 2 گناہ اور پاکستان سے 10 گناہ بڑا ھے۔
قارئین گلوبل وارمنگ کی وجہ سے اب جنگلات کی اہمیت بہت بڑ گئی ھے۔ اس کے علاوہ بھی جنگلات کے بہت فوائد ہیں۔ پاکستان کی بات کی جائے تو شاھد صدر ایوب کے بعد موجودہ وزیراعظم عمران خان نے جنگلات اور درختوں پر بھرپور توجہ دی، ورنہ اس اہم ترین معاملے پر ھمیشہ ھی لا پروائی برتی گئی۔ اس پر وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اور امین اسلم مشیر وزیراعظم پاکستان کوخراج تحسین، جنہوں نے اس اہم ترین مسلئے پر اپنی توجہ مرکوز کی اور بلین ٹری منصوبہ شروع کیا۔ بلین ٹری ایک بہت بڑا پروجیکٹ ھے جس کے ثمرات ھماری آنے والی نسلیں پائیں گی۔ انشاءاللہ۔
لیکن اس منصوبے کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ عمران خان خود اس کو مانیٹر کریں تاکہ شفافیت برقرار رہے اور ایسی قانون سازی ھونی چائیے کہ کسی حکومت کا کریڈٹ جان کر آنے والی کوئی حکومت اس منصوبے کو نا ختم کر سکے اور نا سلو، بلکہ اس میں مزید بہتری اور مزید فنڈز مہیا کرے۔
پاکستان میں جنگلات کی کمی کی بہت سی وجوہات ھیں۔ لکڑی چوری، لکڑی سمگلنگ اس میں محکمے کے لوگوں کا شامل ھونا بہت تشویشناک ہے۔ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھ کر بہت حیرت ھوئی کہ جب سڑکوں پر لکڑی کی چیکنگ کی سختی ھوئی تو لوگ دریا کو لکڑیاں سمگلنگ کے لیے استعمال کر رھے تھے۔ دریا میں لکڑی بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا رہی تھی۔
اب ایک طرف وزیراعظم پاکستان کا بلین ٹری منصوبہ اور دوسری طرف جنگلات کی بے دریغ غیر قانونی کٹائی۔ اور لکڑی سمگلنگ کے نئے نئے طریقے۔ گورنمنٹ کو جنگلات کی حفاظت کے لیے نئے اور جدید طریقے اپنانے ھوں گے۔ مثلاً فارسٹ عملے کی تربیت جدید خطوط پر کرنا۔ فارسٹ عملے کی تعداد جنگلات کے پھیلاؤ کے حساب سے بڑانا۔ فارسٹ عملے کو ایمانداراور محب وطن بنانے پر توجہ دینا۔ اور جدید ٹیکنالوجی مثلاً سیٹلائٹ کے استعمال سے جنگلات کی مانیٹرنگ۔
جس تیز رفتاری سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی ھو رہی ھے اگر اس کو روکا نا گیا تو وزیراعظم کے بلین ٹری منصوبے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ھو گا۔ کیونکہ کہ جس برتن میں سوراخ ھو آپ اس کو کبھی بھی بھر نہیں سکتے۔
اللہ کرے جنگلات کے حوالے سے موجودہ اور آنے والی ساری حکومتیں بہتر سے بہترین کی طرف جائیں۔
Urdu Meaning English Hindi Tips Islam News
- Child Menu 1.1
- Child Menu 1.2
- Child Menu 1.3
- Child Menu 2.1
- Child Menu 2.2
- Child Menu 2.3
- Child Menu 3.1
- Child Menu 3.2
- Child Menu 3.3
Monday 6 April 2015
Importance of forests in urdu essay benefits of forests in pakistan forests information uses.
31 comments:
VERY GOOD TY
Thanks for this website it has all urdu essy's
Sorry essay's
Nice for meeee
Essay on uses of trees in urdu language Please
Nice essay i like it.
Thnxxx...for webside Allah apko jazaye kher de
I àm now delightful after reading the essay
It is helpfull
App kha pasti hai
Sorry Khan padti hai
Nice I like it
It was good for my Urdu project!!!!!!!!!
Good Essay!!
Gimme your number
It is good and very helpful for my urdu project
Vryyy nice❤❤❤❤❤❤❤❤💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓💓💓🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌾🌾🌾🌾🌾🌾
Verry Nice Essay ❤️♥️👍
Nice essay 😍😍😍😍😍👌👌👌
Agar ap ko itni he problem hai tu DigitalEssay.net app istamal Kar lo
boooo it is ery hard
It is good but pretty hard . is there any other way to learn it rather then just memorizing it by heart??? if there is it would be a life changer for us students.
by the way my birthday is just coming up on 22 july 2021 i will be 12!!!!!. And also a biggg EID - MUBARAK!!!!! and VIRTUAL HUG.
BTW, my birthday is on on the 2nd day of eid 22 july 2021
Post a Comment
Updates via e-mail.
- Information
Blogger news
Essay on Importance of Urdu Language in Urdu
Back to: Urdu Essays List 1
اردو زبان کی اہمیت پر مضمون
اردو زبان وہ پیاری زبان ہے جس سے محبت کی خوشبو آتی ہے۔ اردو زبان ہندوستان کا فخر ہے۔ اس ملک کو نعرۂ انقلاب دینے والی اردو زبان ہی ہے۔ اردو زبان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اردو زبان ہی ہے جو قوموں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بنی ہے۔ یہ وہ اردو زبان ہے جس کی شیرینی اور پیرائے اظہار کی نزاکت ہی اس کی مقبولیت کا سب سے اہم راز ہے۔ اردو کا لہجہ جہاں پیار و محبت سے ڈھلا ہے وہیں یہ حسن و عشق کے سوز و گداز سے بھی مزین ہے۔
تقسیم ہند کے بعد اردو کو وہ مقام حاصل نہیں ہوسکا جس کی وہ مستحق تھی۔ اردو صرف زبان ہی کا نام نہیں بلکہ وہ ایک چلتی پھرتی تہذیب کا نام ہے۔ اردو زبان کی بدقسمتی ہے جو اسے ہندوستان میں قومی زبان کا درجہ نہیں دیا گیا لیکن اس کے باوجود گفتگو گفت و شنید اور بول چال میں اسے قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔
ہم سب کو اپنے ذہن سے یہ بات نکال دینی چاہیے کہ ہم یا پھر ہمارے بچے اردو زبان نہیں جانتے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم سب اردو جانتے ہیں۔ اردو زبان صرف مادری زبان ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی ایک کثیر آبادی آج بھی اردو بولتی اور جانتی ہے۔ لیکن یہ بھی ہماری بدبختی ہی ہے جو ہم نے اردو زبان کو صرف فطری طور پر بولنے کی حد تک ہی محدود رکھا ہے۔
ملک کے سبھی علاقوں کی بول چال کی زبان بلا لحاظ مذہب رنگ و نسل اور ذات پات آج بھی ہندوستانی ہے۔ اس ہندوستانی زبان میں آج ملک کی تقریب ڈیڑھ کروڑ عوام جو الگ الگ زبانیں بولتے ہیں سب کو ایک ساتھ جوڑ کر رکھا ہے۔ تعصب اور تنگ نظری یا پھر کسی وجہ سے ہم جسے ہندوستانی کا نام دے رہے ہیں وہ ہندوستانی کیا ہے؟ ایسے متعصب ذہنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اردو دراصل اسی ہندوستانی بول چال کی معیاری شکل کا نام ہے۔
زبان کو روزمرہ کے کام تک ہی محدود رکھنا ہی کافی نہیں ہوتا۔بول چال کے علاوہ اس کا لکھنا اور پڑھنا بھی زبان والوں کے لئے بے حد ضروری ہے۔ خاص طور پر ان کے لیے جن کی یہ مادری زبان ہوتی ہے۔
جب تک کہ ہم اپنے بچوں اور گھر والوں کو اردو پڑھنے اور لکھنے کے لائق نہیں بنائیں گے تب تک اردو کے روشن مستقبل کی سب تدبیریں دھری کی دھری رہ جائیں گی۔ ہمیں انفرادی طور پر اردو کے استعمال کو لازمی کرنا ہوگا۔ جب تک ہم انفرادی طور پر اردو کے استعمال کو لازمی نہیں کریں گے تب تک اردو کا تحفظ اور فروغ ممکن نہیں ہے۔
زبان کی اہمیت اس کے استعمال سے ہی قائل اور برقرار ہوتی ہے اور ہمیں اس حقیقت کو بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ کوئی زبان کسی بھی زبان سے بہتر نہیں ہوتی۔ دینی مدارس میں اردو کا ہی بول بالا ہے۔ اور مدرسے کے مولانا علماء بھی اردو کے فروغ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ہم سب کو بھی اردو کے فروغ میں حصہ لینا چاہیے۔
اردو کے استعمال کو کسر شام تصور نہ کریں۔ اردو زبان کا استعمال کریں۔ دیگر سرکاری اسکول دفتروں میں اردو زبان کا ہی استعمال کریں۔ ہماری خواہش یہی ہونی چاہیے کہ آنے والی نسلوں میں اردو زبان سے لگاؤ محبت اور الفت کو فروغ دیا جائے۔
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
Janglat kay fiaday essay | Importance of Forest in Urdu | Jungle ke faiday | class 7th & 8th | Importance of forest in our life | Importance of forests in ...
Importance Of Trees Essay In Urdu- In this article we are going to read Importance Of Trees Essay In Urdu | درختوں کی اہمیت, درختوں کی اہمیت اردو میں مضمون, 10 lines on importance of trees in urdu, janglat ke faide mazmoon in urdu, darakhton ke fawaid essay in urdu, shajar kari ke fawaid essay in urdu, shajar kari ki ahmiyat essay in urdu for class 10
1۔. جنگلات ملک کے اہم وسائل میں سے ایک ہیں اور یہ اس ملک کی عمارتی لکڑی اور جڑی بوٹیوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔. 2۔. جنگلات درجہ حرارت کو اعتدال پر رکھتے ہیں اور اطراف کے موسم کو خاص طور پر ...
جنگلات کے فائدےJanglaat ki Ahmiyat Urdu Essay | Essay on jungle in urdu | jungle par mazmoon | janglaat ke faidaay Dear Parents and Teachers,If you like the ...
Janglaat Per Urdu Mazmoon for Class 8 | Forests Jungle Urdu Essay for Class 10 | Janglaat ki Ahmiyat#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon https://bilalessa...
اردو پوائنٹ پر اپنی تحریر شائع کروانے کا طریقہ کار. Read Urdu column Janglat Ka Tahafuz Hum Per Farz جنگلات کاتحفظ ہم پرفرض by famous column writer Umer Khan Jozvi - Read latest articles, columns written by عمر خان جوزوی and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.
Ten Lines On Importance Of Trees In Urdu. (1) درخت ہماری زندگی کے لئے بہت ہی زیادہ اہم ہیں۔. (2) بنا پیڑ پودوں کے زمین پر زندگی بسر نہیں کی جاسکتی۔. (3) درخت ہمیں آکسیجن دیتے ہیں جس سے ہم ہوا میں سانس لے سکتے ہیں اور ...
Forests Essay In Urdu Benefits of Forests: Importance of forests in economic development and for the elimination of environmental pollution cannot be underestimated. In the opinion of economic experts, forests should cover at least one fourths of the total area of a country. Keeping in view this requirement Pakistan suffers from lack of forests.
اب پاکستان اور دنیا کے کچھ اہم ممالک کا جائزہ لیتے ھیں کہ کس ملک کے پاس جنگلات کا کتنا ایریا ھے۔. امریکہ 36.21 فیصد، بھارت 21.62 فیصد، چین 21.9 فیصد، پاکستان کا تقریبآ 5 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ھے ...
janglat ki muashi,zarai aur maholiyati ahmiyat! is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
janglat ki katai k nuqsanat | deforestation essay in urdu | Deforestation Causes and Effects in UrduDear Parents and Teachers,If you like the video don't for...
Urdu Essay. Email This BlogThis! Share to Twitter Share to Facebook. 31 comments: Unknown said... VERY GOOD TY 21 March 2016 at 13:16 Unknown said... Thanks for this website it has all urdu essy's. 12 March 2017 at 10:50 Unknown said... Sorry essay's. 12 March 2017 at 10:51 Unknown said...
The Rekhta Dictionary is a significant initiative of Rekhta Foundation towards preservation and promotion of Urdu language. A dedicated team is continuously working to make you get authentic meanings of Urdu words with ease and speed. Kindly donate to help us sustain our efforts towards building the best trilingual Urdu dictionary for all.
There are always several meanings of each word in English, the correct meaning of Jangla in English is Handrails, and in Urdu we write it جنگلا. The other meanings are Jangla, Katehra, Jangla and Jangla. There are also several similar words to Jangla in our dictionary, which are Baluster, Balustrade, Handrail, Rail and Support.
Gre Essay: Important Truths Begin As Outrageous, Or At Least Uncomfortable, Attacks Upon The Accepted Wisdom Of The Time. Present your perspective on the issue below, using relevant reasons and/or examples to support your views. "Important truths begin as outrageous, or at least uncomfortable... 917 Words. 4 Pages.
Importance of Forests Janglaat ki Ahmiyat Urdu Essay Mazmoon Writing#urdu #essaywriting #urduessayWebsite: https://allurduessay.blogspot.com/
ماں پر مضمون. 0. Urdu Essays List 3- Here is the list of 100 topics of urdu mazameen in urdu, اردو مضامین, اردو ادبی مضامین, اسلامی مقالات اردو, urdu essay app, essays in urdu on different topics , free online urdu essays, siyasi mazameen, mazmoon nawesi, urdu mazmoon nigari.
Most of the feature films shot in Pakistan are in Urdu language but may also include films in Punjabi... 1569 Words; 7 Pages; My Home Essay An essay is a short piece of writing which is often written from an author's personal point of view. Essays can consist of a number of elements, including: literary... 990 Words; 4 Pages; Pakistani Media ...
janglaat ke faidaay urdu mazmoon l Advantages of forests in urdu l easy essay on janglaat ke faidaay1.janglaat ke faide urdu mazmoon;https://youtu.be/dX5MALj...
There are always several meanings of each word in English, the correct meaning of Janglaat in English is Jungles, and in Urdu we write it جنگلات. The other meanings are Janglaat. After Urdu to English translation of Janglaat, If you have issues in pronunciation than you can hear the audio of it in the online dictionary. بناوٹ. Banawat.
Find an answer to your question urdu essay jangalat kya fayeeda. malikasif0021 malikasif0021 17.03.2019 Social Sciences Secondary School answered Urdu essay jangalat kya fayeeda See answer Advertisement Advertisement Brainly User Brainly User this is your. answer but it is not showing full.
https://olevelnotesandbooks.blogspot.com/?m=1importance of jungles#urdu essay of importance of jungles#o level urdu essays#o level complete please like share...
Essay On Importance of Urdu Language In Urdu- In this article we are going to read Essay On Importance of Urdu Language In Urdu | اردو زبان کی اہمیت, urdu language essay in urdu, اردو زبان وہ پیاری زبان ہے جس سے محبت کی خوشبو آتی ہے۔ اردو زبان ہندوستان کا فخر ہے۔ اس ملک کو نعرۂ انقلاب دینے ...